پرائیویٹ لا کالجز بمقابلہ میڈیکل کالجز
لیاقت علی سنہ1977 تک لاہور میں صرف دو لا کالجز۔۔۔ یونیورسٹی لا کالج اور حمایت اسلام لا کالج ہوا کرتے تھے ۔ یونیورسٹی لا کالج نہ صرف پنجاب بلکہ شمالی ہند میں قانون کی تعلیم دینے والا قدیم ترین ادارہ تھا۔ جب بھٹو نے تعلیمی اداروں کو قومی ملکیت میں لیا تو انجمن حمایت اسلام کے زیر انتظام چلنے والے […]