بھارت :مسلم قیادت نے مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا دیا ہے
ظفر آغا ’دسمبر 6‘ ہندوستانی سیاست کا وہ سنگ میل ہے جس نے سیاست کا نقشہ ہی پلٹ دیا۔ اسی روز 1992 کو ایودھیا میں مغل شہنشاہ بابر کے دور کی ایک چھوٹی سی مسجد منہدم ہوئی اور بس سمجھیے کہ اس روز ہندوستانی آئین میں سیندھ لگ گئی۔ یوں تو بابری مسجد ایودھیا کی ایک چھوٹی سی مسجد تھی، […]