میرے بچو
حبیب شیخ میرے بچو! میرے پیارے بچو! تم میرے دشمن کیوں بن گئے ہو؟ میں اب بھی تم سے اسی طرح پیار کرتی ہوں اس دن کی طرح جب تم اس دنیا میں آئے تھے۔ تم غیر موجود سے موجود ہو گئے۔ تمہیں ایک توانا جسم چاہيے تھا میں نے تمہیں وہ عطا کر دیا۔ تمہاری ہر طرح کی ضرورت […]