نرگسیت کی ماری حساس قوم
شہزاد عرفان حال ہی میں ملتان بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے متفقہ طور پر ’’ تحفظ ناموس رسالت ‘‘ کے نام سے ایک قرار داد منظور کی۔ اس قرار داد کے مطابق احمدیوں سمیت کوئی بھی غیر مسلم وکیل ملتان بار کےانتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گا ۔ چند روز بعداسلام آباد بار ایسوسی ایشن (آئی بی اے) […]