پاکستان میں موجود مسلح طالبان جہاد کے نام پر چندہ اکٹھا کر رہے ہیں
رحمان بونیری۔ وائس آف امریکہ پشتو سروس زیاده دور نہیں اسلام آباد سے 86 میل دور شمال میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں اب بھی غیر قانونی شدت پسند “افغان جہاد“ کے نام پر چندہ مانگتے ہیں اور انکار کرنے والوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں،شدت پسند زیادہ تر یہ چندے افغان جہاد کے نام پر افغان […]