مادری زبانوں پر چھائی لمبی رات
حسن مجتبیٰ پاکستان سمیت برصغیر واقعی رہنے کی جگہ ہوتی اگر اس میں زبان کا تعصب نہ ہوتا۔ زبان کے تعصب نے ہندی اردو جھگڑے میں پہلے ہندوستان اور پھر اردو بنگالی جھگڑے نے پاکستان کو دو لخت کیا جس سے دنیا کے نقشے پر بنگلہ دیش وجود میں آیا تھا۔ تاریخ سے سبق پاکستانی ارباب اختیار کہاں سیکھتے ہیں […]