ریاستیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو کنٹرول کر رہی ہیں
بیرسٹرحمید باشانی ہماری صدی کوسوشل میڈیا کی صدی کہا جا سکتا ہے۔ مگرسوشل میڈیا اس صدی کی ابتدا میں جوخواب لیکرنمودار ہوا تھا وہ مر رہے ہیں۔ 1990کی دہائی میں سرد جنگ کا خاتمہ لبرل یعنی آزاد خیال جمہوریت کی فتح تھی۔ یہ ایک بڑی تبدیلی تھی، جس کے ساتھ طرزحکمرانی کے بارے میں دنیا کے تصورات میں بھی تبدیلی آئی۔ مگر […]