قومی تشکیل اور شعوری کاوش
ولید بابر ایڈووکیٹ موجودہ کرونا وائرس حملہ سے جہاں ریاست مکمل ناکامی اور محرومی کی تصویر بن کر سامنے آئی ہے وہاں عوام کی اپنی مدد آپ فلاحی کاموں کی شروعات ایک اچھی کاوش اور “قوم کی تعمیر” کی جانب پیش قدمی ہے جسے ایک امریکی مصنف سیمور مارٹن لپسٹ قوم کی تعمیر میں conscious integration and assimilation process کا نام […]