نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت
منیر سامی اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتینؔ یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور روحانیت کو روس کے شاہنشاہ اور ملکہ کو اپنے سحر شکنجے میں دبوچنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ […]