عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے
بیرسٹرحمید باشانی کوروناوائرس نے دنیا میں بہت تباہی اورخوف پھیلایا ہے۔ بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کیا ہے۔ جانی نقصان پرماتم کرنےاورمالی نقصان پرکف افسوس ملنے کےبعداب وقت آگیا ہےکہ یہ دیکھا جائےکہ دنیا اس بحران سےکیا سبق سیکھ سکتی ہے ؟ کورونابحران میں دنیا کے لیے بہت اسباق ہیں۔ ایک سبق یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی جان […]