قیدی کا ورثہ
حبیب شیخ انتساب:۔ سنہ1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبة ( 15 مئی) کے نام میں قید میں تھا، بہت ہی تاریک قید۔ اپنی قید میں رکھنے والی مجھے سارا دن ساتھ ساتھ اٹھائےپھرتی۔ پھر ایک رات کچھ فوجی آئے اور اُس کو ساتھ چلنے کے لئے کہا۔ اُس کو ایک عمارتی قید […]