تحقیقات میں شامل کیا جائے، پاکستانی پائلٹس کا مطالبہ
پائلٹس کی تنظیم پالپا نے کراچی میں ہوئے طیارے کے حادثے کی بین الاقوامی ماہرین کی زیر نگرانی منصفانہ اورغیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس تحقیقاتی کمیشن میں پائلٹس کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے۔ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ائیر لائنز پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کے سیکرٹری جنرل کیپٹن […]