خڑ کمر واقعے کے آشکارا راز
ایمل خٹک پاکستان کی سیاسی تاریخ بالعموم اور پشتونوں کی بالخصوص سیاسی واقعات سے بھری پڑی ہے جو عوام حقوق اور حاکمیت کے لیے کی جانے والی ان تھک جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کی لازوال داستانیں ہیں۔ خڑ کمر شمالی وزیر ستان کا واقعہ بھی بابڑہ کے واقعے کی طرح ایک ناقابل فراموش سیاسی سانحہ ہے۔ گذشتہ سال 26 […]