بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیر ملکی تبلیغی اراکین پر پابندی
بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دسبرس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت میں داخلے کے لیے دس برس کی پابندی عائد کرنے […]