پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم لیکن گھبرانا نہیں
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کا بحران تشویشناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور مقامی ہسپتالوں میں مریض سہولتوں کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا مشورہ […]