کیا ہمیں شہری آزدیاں حاصل ہیں ؟
بیرسٹر حمید باشانی امریکہ میں نسل پرستی کے حالیہ واقعے اوراس کے خلاف ہونے والے رد عمل میں بہت اسباق ہیں۔ جارج کا مقدمہ بنیادی طورپرنسل پرستی کا مقدمہ ہے۔ مگریہ مقدمہ ہماری اس دنیا میں شہری آزادیوں اورقانون کی حکمرانی کی حالت زارپربھی سوال اٹھاتا ہے۔ واقعے کا پس منظر بے شک نسل پرستی ہے، اور وجہ بھی نسل پرستی […]