کیا بلوچ طالب علم آن لائن کلاسز کے لئے بھی پہاڑوں پر جائیں؟
جاوید بلوچ انیلہ یوسف کا تعلق ضلع گوادر کے ایک ساحلی شہر پشکان سے ہے جو اس وقت کراچی یونیورسٹی سے ٹیچر ایجوکیشن میں ایم فل کررہی ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے سبب ملک کے تعلیمی ادارے بند ہیں اس لئے وہ اپنے گھر میں “میرا گھر میرا اسکول” مہم کے تحت بچوں کی اسکولنگ کررہی ہیں مگر اب مصیبت […]