ہتھیار تھے تو استعمال کیوں نہ کیے؟
چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 76 دیگر کے زخمی ہوجانے کے بعد بھارت میں یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ اگر بھارتی فوج کے پاس ہتھیار تھے تو اس کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے حکومت سے سوال کیا کہ‘ہمارے نہتے […]