ايک طرف چندے کی اپيليں، دوسری طرف صنعتوں کے ليے ٹيکس ميں رعايات
پی ٹی آئی کی حکومت اپنی ناقص کارکردگی اور نااہلی کی وجہ سے قومی میڈیا میں سخت تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔ تازہ ترین مثال اس کی حالیہ ایف بی آر کی رپورٹ ہے ۔ ناقدین اس بات پر چراغ پا ہیں کہ ایک طرف تو وزير اعظم عمران خان عوام سے چندہ مانگتے ہیں تو دوسری طرف انھوں […]