سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی.2
حسن مجتبیٰ قسط ۲۔(ٖگذشتہ سے پیوستہ)۔ یہی دن تھے (۱۹۷۵)جب جی۔ ایم۔ سید کی سندھی زبان میں مشہور کتاب “سندھودیش چھو آئیں چھا لائے” (سندھو دیش کیوں اور کس لیے”) شائع ہوکر ِآئی تھی اور اس پر پرنٹ لائین تھی: “یہ کتاب کیرت بابانی نے الہاس نگر انڈیا سے شائع کی” جبکہ دراصل یہ کتاب کراچی میں سید کے وفادار […]