مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے “متوازی معاشرہ” قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس جیسے سیکولر ملک میں مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے ایک ‘متوازی معاشرہ‘ قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جمعے کو پیرس کے مغربی نواح میں ایک اہم خطاب میں انہوں نے کہا کہ ‘اسلام اس وقت دنیا میں ایک بحران سے دوچار ہے‘۔ تاہم انہوں نے کہا […]