بابائے سندھ حیدر بخش جتوئی
حسن مجتبیٰ ’بھرو تم قید خانوں کو کرو قابو جوانوں کو بجھاؤ شمع دانوں کو قتل کرو نقطہ دانوں کو لاؤ رشوت ستانوںکو جو بنگلے اور محل جوڑیں شرم آئے آسمانوں کو پڑھو قومی ترانوں کو کہ پاکستان زندہ آباد اس نظم کے خالق حیدر بخش جتوئی کو پچاس کے عشرے میں قید بامشقت دی گئی تھی۔ ساری زندگی قید […]