پاکستانی ریاست ، مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور
ارشد بٹ ہر سال ۱۰دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان 48 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ۱۰ دسمبر ۱۹۴۸ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی ڈیکلیریشن کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق’’تمام انسان حقوق اور وقار کے اعتبار سے آزاد […]