اب فلسطینی کیا کریں
بیرسٹر حمید باشانی پچھلے ہفتے مراکش نے متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کی صفوں میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران یہ چوتھی اسلامی ریاست بن گئی جس نے اسرائیل کے بارے میں اپنی پالیسی بدلی۔ ترکی نے بھی طویل تعطل اور بحث و مباحثے […]