ایسٹبلشمنٹ کا مخمصہ
ایمل خٹک مقتدر قوتوں نے عمران خان کو برسراقتدار لاکر نیا سیاسی تجربہ کیا ۔ حالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ اس بار گھاٹے کا سودا ہوا ہے ۔ ایسٹبلشمنٹ کی مشکلات میں اضافہ اور اصل امتحان تو موجودہ حکومت کو برسراقتدار لانے کے بعد شروع ہوا ہے۔ چونکہ حکومت چلانا ان کی بس کی بات نہیں […]