Archive for December 27th, 2020

عوام کی شہید ملکہ

عوام کی شہید ملکہ

حسن مجتبیٰ اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو!۔ وہ چھوٹی سی بچی جس نے المرتضی لاڑکانہ میں اپنے باپ کے ہاتھوں بندوق سے فائر کرکے درخت پر سے ایک طوطے کو مارنے پر دو دن تک کھانا نہیں کھایا تھا وہ قتل ہوگئی۔ قاتلوں اور جرنیلوں، کرنیلوں کی سرزمین پر ایک نہتی اور واقعی بندوقوں سے نفرت کرتی لڑکی قتل […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اور بے نظیر بھٹو کو منظر نامے سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

اور بے نظیر بھٹو کو منظر نامے سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

ستائیس دسمبر2007 کو بے نظیر بھٹو شہید ہو گئیں۔ذوالفقار علی بھٹو ، شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے بعد بے نظیر بھٹو کو بھی پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بھٹو خاندان پاکستان کا واحد سیاسی خاندان ہے جس نے ملک کی بقا ، ترقی اور جمہوریت کی خاطر اپنی جانیں تک دے دیں۔ ملکی تاریخ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سوشل میڈیا سے بڑے چینلوں کو خطرہ

سوشل میڈیا سے بڑے چینلوں کو خطرہ

پائندخان خروٹی  ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس ترقی یافتہ دور میں سوشل میڈیا اپنی اہمیت و افادیت کی بنیاد پر روزمرہ انسانی زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا موثر ذریعہ ہے بلکہ علم و معلومات  تک رسائی کا ایک معتبر وسیلہ بھی ہے۔ قارئین میری اس بات سے بیشک اختلاف کریں مگر سوشل […]

· Comments are Disabled · کالم