اب مولانا فضل الرحمن کو کمزور کیا جارہا ہے
مولانا فضل الرحمان اور جمعیتِ علمائے اسلام کو پی ڈی ایم کی قیادت کرنے کا بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے ایک کرکٹر کا سہارا لیکر بڑی سیاسی جماعتوں کو کافی نقصان پہنچایا، اب اس کو جمعیت علمائے اسلام میں سے اتنے موثر لوگ مل گئے ہیں جو جمعیت کی تنظیمی قوت اور عوامی مقبولیت کو بری […]