عوامی ویکسین کیسے بن سکتی ہے ؟
بیرسٹرحمید باشانی کورونا نے عالمی سطح پر ناقابل تصور تباہی پھیلادی ہے۔معاشی بحران اورعالمی قرض بڑھتا جا رہا ہے۔ اس قرض کے جلد ہی تین سو ٹریلین تک پہنچنے کے امکانات ہیں۔ ماہرین معاشیات کے مطابق یہ رقم عالمی مجموعی گھریلو پیداوار کے 365 فیصد کے برابر ہے۔ قرضوں کا اصل بوجھ غریب ترین ممالک پرہے ۔ اس طرح اس معاشی بحران اور ناقابل برداشت […]