مشرق وُسطیٰ – کیا لوگ مذہب اسلام سے دور ہو رہے ہیں؟
حالیہ جائزوں سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پورے مشرق وُسطیٰ اور ایران میں، قریب نصف آبادی اسلام سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ حکومتیں مذہب میں بطور ایک ادارہ اصلاحات کے مطالبات سے مختلف طریقوں سے نمٹ رہی ہیں۔ مشرق وُسطیٰ میں بہت کم ہی ایسے موضوعات ہیں جو اسلام کی طرح بہت نازک معاملات گردانے جاتے ہیں۔ سرکاری طور […]