واحد آپشن!آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی
ارشد بٹ اسٹبلشمنٹ کے پروردہ دانشوروں اور جمہور دشمن سیاسی گماشتوں کوآئین و قانون کی حکمرانی، منتخب سویلین اداروں کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، قومیتی و صوبائی حقوق، آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا، بنیادی انسانی حقوق کی جدوجہد سے چڑ ہے۔ ان میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی کوئی تخصیص نہیں۔ کوئی جمہوری حقوق کی […]