امریکی جمہوریت کا انحطاط۔۔ مطلق العنانیت اور فسطایئت کا عروج
منیر سامی گزشتہ صدی میں ، روس میں مارکسی سوشلزم کے قیام کے بعد ہی سے امریکی رہنمائی میں ان ممالک نے جو خود کو مغربی جمہوریتیں قرار دیتے تھے، عروج پذیر روسی معاشی اور سیاسی نظام کی منظم مخالفت شروع کی تھی۔ روس کے ساتھ نظریاتی تصادم کو سر د جنگ کا نام دیا گیا تھا۔ بعد میں اس […]