کچھ بچوں کی نفسیات کے بارے میں
نعمان عالم بچپن خاص کر چار سے آٹھ سال کی عمر انتہائی حساس ہوا کرتی ہے ، جن خواتین و حضرات کے بچے عمر کے اس حصے میں ہیں انکو انتہائی محتاط ہونا چاہیے کیونکہ خاص طور پر اس عمر میں بچے کا حافظہ حساس ترین سٹیج سے گزر رہا ہوتا ہے اور وہ آپکے ہر اچھے اور برے […]