کیا بھارتی جمہوریت آمریت کی طرف گامزن ہے؟
ایک معروف امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت المناک حد تک آمریت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھارت نے امریکی حکومت کی امداد سے چلنے والے ایک معروف ادارے ‘فریڈم ہاؤس‘ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں نریندر مودی کے دور حکومت میں انسانی […]