“جدیدیت اور نوآبادیات” ایک جائزہ
مہر جان اکثر میں اس بات پہ حیران رہا کہ آخر سقراط نے ایسا کیوں کہا کہ “میں جتنے بھی بڑے نامی گرامی دانشوروں سے ملا، وہ اتنے ہی بڑےاحمق نکلے “ اس بات میں کیا ایسی گہری بات کی گئی ہے جو میرے سر سے گذر گئی۔ سقراط آخر ان دانشوروں سے چاہتا کیا تھا ، اکثریت کی […]