ملالہ کیا چاہتی ہے؟
خالد تھتھال کل سے ملالہ کےحوالے سے فیس بک پر ایک طوفان برپاہے۔ میری فرینڈ لسٹ میں چونکہ صرف ایسے لوگ ہی موجود ہیں جن نزدیک ملالہ ایک انتہائی مقدس ہستی کا نام ہے جسے لڑکی کی بجائے ایک دیوی کہنا یا لکھنا زیادہ مناسب ہو گا۔ چنانچہ وہ ملالہ کے دفاع میں سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ […]