غیر پارلیمانی زبان سے گالی تک
بیرسٹرحمید باشانی پاکستان کی پارلیمان میں جو کچھ ہوا بہت افسوسناک ہے۔ کچھ “عزت ماب” اراکین کی دوسرے “عزت ماب” اراکین کی یوں عزت افزائی کا عمل عام لوگوں نے حیرت و افسوس سے دیکھا۔ کئی رائے دہندگان کو اپنے فیصلے اور انتخاب پر پشیمانی اور ندامت ہوئی۔ دنیا بھر میں پارلیمان اور قانون ساز اسمبلیاں اپنے اندر بحث و مباحثے کے لیے […]