عثمان کاکڑ کا قتل کیوں ضروری تھا؟
بصیر نوید ملک کی سیاسی صورت حال میں ایک بہت بڑا سانحہ ہوگیا، کہنے کو تو یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد یہ دوسرا سانحہ ہے مگر اب معاملات بدلتے دنوں کے ساتھ گھمبیر سے گھمبیر ہورہے ہیں۔ عثمان کاکڑ کے قاتلوں نے جنہیں تقریباً پورا پاکستان جانتا ہے بہت ہی نفاست […]