کیا قانون مکڑی کا جالا ہے ؟
بیرسٹرحمید باشانی قانون مکڑی کا وہ جالا ہے، جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں، مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ مقولہ عموماً افلاطون اور دیگر یونانی فلسفیوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مگر زیادہ مستند روایات کے مطابق یہ مقولہ کچھ یوں ہے کہ تحریری قوانین مکڑی کے جالے کی طرح ہوتے ہیں، وہ […]