چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے۔
بیرسٹرحمیدباشانی چین کی کمیونسٹ پارٹی نے حال ہی میں اپنی تشکیل کی صد سالہ تقریبات منعقد کی ہے۔ صد سالہ جشن میں شرکت کے لیےچین نے دنیا بھر کی پانچ سو زائد سیاسی پارٹیوں کوزوم کے ذریعے شرکت کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کی دعوت دی۔ اتنی بڑی تعداد میں دعوت کا مطلب تھا کہ گویا دنیا بھر میں […]