کاپرنیکس کی جمالیاتی گستاخی
شفیق احمد جدید انساں شک کرنے والا ہے۔ شک کی خاصیت یہ ہے کہ شک عقیدت کی دیوار کو گرا دیتی ہے۔ بقول جون ایلیاء“شک ذہن کی عبادت ہے “اس عبادت کا آغاز قرون وسطی کے ریاضی داں اور فلکیات داں کوپرنیکس سے ہوتا ہے۔ پندرہویں صدی کے اوائل میں جو فکری وروایتی ماحول تھا اس میں زمین کائنات کا […]