کیا پاکستان میں عورت کی حالت مغرب سے بہتر ہے
بیرسٹر حمید باشانی وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر چار ماہ بعد اپنی بات کی وضاحت کی۔ کہانی کا آغاز اس سال اپریل میں ہوا۔پاکستانی عوام سےبراہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیر اعظم نے جنسی جرائم کی وجوہات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئیے فرمایا کہ پاکستان میں “ریپ“کے واقعات میں اضافے کی وجہ فحاشی اور عریانی میں اضافہ […]