پاکستان کے پالیسی سازوں کو اپنا نیا کردار متعین کرنا ہوگا
بیرسٹرحمید باشانی جو بائیڈن مصروف آدمی ہیں۔ ان کے بوڑھے کندھوں پر دنیا کی طاقتور ترین ایمپائر کا بوجھ ہے۔ صرف ریاستہائے متحدہ امریکہ کےمسائل ہی نہیں، دنیا کا ہر بڑا مسئلہ ان کی توجہ کا طالب ہوتا ہے۔ خواہ دنیا میں جنگ و امن کا سوال ہو، ماحولیاتی تبدیلی اور تباہی کا مسئلہ ہویا دنیا کے بڑے معاشی و سیاسی […]