انو چند سے انور چاند تک: 14 اگست1947کی تقسیم کے نام
لیاقت علی وہ قیام پاکستان سے کم وبیش 11 سال قبل اندورن ٹکسالی گیٹ لاہور کے بالمیکی محلے میں پیداہوا تھا۔ والدین نے اس کا نام انو چند رکھا تھا۔ انو چند کا خاندان مذہباً بالمیکی تھا۔ بالمیکی یا والمیکی 5 ویں صدی قبل از مسیح کےایک شاعر اور دانشور بالمیک کو اپنا رہبر گورو اور دیوتا مانتے ہیں ۔ […]