اور طالبان کابل میں داخل ہوگئے
پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد امریکہ کو الزام دے رہی ہے کہ وہ افغانستان سے کیوں نکلا۔ ایک اہم بات جو یاد رکھنی چاہیے وہ یہ کہ امریکہ افغانستان میں مستقل قیام کے لیے نہیں آیاتھا اور نہ اس کا افغانستان کے وسائل پر قبضہ کرنے کا کوئی پروگرام تھا۔ امریکہ کا مفاد اتنا تھا کہ القاعدہ یا کوئی اور […]