مسئلہ کشمیر: بامعنی گفتگواور با مقصد پالیسی کی ضرورت
بیرسٹر حمید باشانی اگست2016 کے آخری ہفتےمیں نے یہ کالم لکھا تھا۔ فیس بک نےیادوں کے ذخیرے سے یہ کالم نکال کر پیش کر دیا۔ پانچ سال پہلے یہ کالم میں نے آزادکشمیر کے اس وقت کے نئے صدر کے حلف اٹھانے کے موقع پر لکھا تھا۔ اتفاق سے گزشتہ دنوں بھی آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان نے نئے صدر […]