پاکستان:غربت و افلاس میں مزید اضافے کا خدشہ
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ایکس چینج ریٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور ڈالر کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس سے مزدود طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ گوکہ ملک میں کم از کم اجرت ساڑھے سترہ ہزار روپے ماہانہ ہے، جو ایک […]