کشمیر پرسٹالن کیا سوچتا تھا ؟
بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی میں دنیا کی تقسیم اورصف بندی امریکہ اور سوویت یونین کے گرد گھومتی تھی۔ اس صف بندی میں تیسری دنیا کے غریب اور پسماندہ ممالک اپنی اپنی خواہشات اور ضروریات کے تحت شامل ہوتے تھے۔ اس دور میں پاکستان ایشیا کا واحد ملک تھا، جو بیک […]