سائنس وفلسفہ میں اسباب اور نتائج
پائندخان خروٹی ہر ذی شعور شخص اس بات پر متفق ہے کہ دنیا میں کوئی واقعہ بغیر کسی وجہ کے ظہور پذیر نہیں ہوتا۔ بالفاظ دیگر کوئی عمل بےوجہ نہیں ہوتا۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ کسی شخص سے سرزد ہونے والا فعل یا کسی واقعہ کی ظہور پذیری کے پیچھے اصل وجہ کا آپ کو ادراک نہ ہو […]