کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟
بیرسٹرحمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ 1947سے لیکر1950تک کشمیر پر امریکی پالیسی ایک سست رفتار ارتقائی عمل سے گزرتی رہی۔ ایک طویل مشق کے بعد بالآخر1951 میں ریاست ہائے امریکہ نے جنوبی ایشیا میں اپنی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا۔ اس فیصلے کے بے شمار محرکات تھے ۔ لیکن جن عوامل نے امریکہ […]