جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا
بیرسٹرحمیدباشانی کچھ دن پہلے ان ہی سطورمیں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ مسئلہ کشمیر اور پاکستان انڈیا تعلقات کے باب میں ان کے ذہن میں کئی قسم کے خوف اور اندیشے سر اٹھا رہے تھے۔ مستقبل میں پیدا […]